لاہور چیمبر:’’سیلاب سے بچاؤ اور پانی کے ذخائر میں اضافہ‘‘ پرسیمینار 


لاہور(کامرس رپورٹر )لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام ’’سیلاب سے بچاؤ اور پانی کے ذخائر میں اضافہ‘‘ کے عنوان  سے سیمینار میں مقررین نے پاکستان میں بڑے ڈیمز تعمیر کرنے کی ضرورت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہاکہ پانی کے ذخائر ہاکستان کی بقا اور ترقی کے ضامن ہیں۔سیمینار کی صدارت سابق صدر لاہور چیمبر عبدالباسط نے کی۔ اس موقع پر انجینئر سلمان نجیب خان ،ائیر وائس مارشل (ر) انور خان اور محمد سلمان خان سمیت دیگر نے پاکستان میں پانی کے ذخائر اور ان کی افادیت سے متعلق بریفنگ دی۔ اس موقع پر   سابق صدر لاپور چیمبر و کنوینر سٹینڈنگ کمیٹی برائے آبی وسال عبدالباسط نے کہاکہ پاکستان ہر سال 70 ارب ڈالرز مالیت کا پانی سمندر برد کرتا ہے۔ کالاباغ سمیت بڑے ڈیم بنانے کی اشد ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...