جوآنہ بنگلہ(نمائندہ نوائے وقت)جوانہ بنگلہ کی بستی پیر کمال کی رہائشی بیوہ حاکم بی بی کے گھر کے تالے توڑ کر نامعلوم چور طلائی زیورات اور نقدی رقم چوری کرکے فرار ہو گئے پولیس مصروف تفتیش ہے۔
بیوہ کے گھرسے زیورات اور نقدی چوری
Sep 30, 2022