وہاڑی (کرائم رپورٹر ، نامہ نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی شوکت کمال ڈار نے سینئر سول جج خالد یعقوب وڑائچ او رڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر رائے جہانزیب کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیامختلف بیرکوں کا معائنہ کیا اسیران کے مسائل سنے اور ماتحت عدالتوں کو جلد سماعت کرنے کے احکامات جاری کئے انہوں نے جیل ہسپتال کا بھی وزٹ کیا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی شوکت کمال ڈار نے 25اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم بھی دیا۔