شجاع آباد (نامہ نگار ) شجاع آباد میں ٹریفک کے مسائل کے حل کے لئے تاحال کوئی حکمت عملی نہ بنائی جا سکی۔شہر میں رکشہ اسٹینڈ نہ ہونے کی وجہ سے شہر کے مصروف ترین چوک کے ساتھ رکشہ والوں کا رش لگنا معمول بن گیا اسٹینڈ نہ ہونے کے باجود رکشہ والوں سے روزانہ پرچی کے پیسے وصول کئے جاتے ہیں۔شہری سخت پریشانی کا شکار انہوں نے افسران سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
رکشہ اسٹینڈ کا منصوبہ التواء کا شکار‘ٹریفک کے مسائل سے شہری پریشان
Sep 30, 2022