خون سفید ہو گیا‘ بد بختوں کا والدین پر تشدد‘ ہاتھ توڑ ڈالا‘ لیاقت مغل‘ رخسانہ

Sep 30, 2022


بستی ملوک(خبرنگار ) لیاقت مغل اور والدہ رخسانہ بی بی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نافرمان بیٹے آصف یاسر علی کاشف علی راشد علی جعفر علی میرے دیور سردار علی نے ہمےں تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں میرا ہاتھ ٹوٹ گیا تھانہ بستی ملوک پولیس نے متاثرہ خاتون کو میڈیکل ڈاکٹ جاری کردیا۔رخسانہ بی بی او شوہر لیاقت مغل نے حکام سے اپیل کی کہ ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے

مزیدخبریں