منہاج القرآن انٹرنیشنل  کی طرف سے ضیافت میلاد 

Sep 30, 2022


لاہور(خصوصی نامہ نگار)منہاج القرآن انٹرنیشنل کی طرف سے مینار پاکستان کے سبزہ زار میں استقبال ربیع الاول کے سلسلے میں ضیافت میلاد کا اہتمام کیا گیا۔ضیافت میلاد میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور،نائب ناظم اعلیٰ ایڈمنسٹریشن جواد حامد،ناظم اعلیٰ نظام المدارس پاکستان علامہ میر آصف اکبر، صدر لاہوررانا نفیس حسین قادری ، نائب صدرسدرہ کرامت سمیت یوتھ لیگ،ویمن لیگ،ایم ایس ایم ،علما کونسل،پی اے ٹی کے کارکنان اور مینار پاکستان کی سیر کیلئے آئے ہوئے شہریوں خواتین اور بچوں نے بھی ضیافت میلاد میں شرکت کی۔

مزیدخبریں