لاہور (خصوصی نامہ نگار) سید الشہداء امام حسینؓ کے فرزند ارجمند شہزادہ علی اکبرؓ کے یوم شہادت پر مسز عفت مصطفی کی جانب سے سالانہ مجلس عزا برائے خواتین آج 12بجے دوپہر امام بارگاہ زینبیہ چوہان روڈ اسلام پورہ (کرشن نگر) لاہور میں منعقد ہوگی ۔ زہرہ زوار، نجمہ حیدر ، صائمہ عاطف ،باجی سحر، شمسہ بختیاری و ہمنوا سوز و سلام پیش کریں گی ۔