کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ ن کے رہنماء رائو شہاب الدین نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی پر قابو پانے کیلئے دن رات کام کر رہی ہے۔ن لیگ ملکی ترقی و عوام خوشحالی کی ضامن ہے جس نے اپنے ہر دور ہ حکومت میں معاشی ترقی پروان چڑھائی اور روز گار کے مواقع پیدا کر کے عوام کی مالی و معاشی مشکلات کا ازالہ کیا ۔