کوٹ ادو(خبر نگار)پنجاب گورنمنٹ کے سروسز اینڈ جنرل ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی ڈی) سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر کا تبادلہ کردیا گیا سکیل 19کے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی عنان قمر کو سروسز اینڈ جنرل ڈیپارٹمنٹ (ایس اینڈ جی ڈی) میں رپورٹ کرنے کو کہا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ڈپٹی سیکرٹری کے فرائض سر انجام دینے والے 18سکیل کے کیپٹن ریٹائرڈ سیمع اللہ فاروق کو ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا ہے۔
تبادلہ