پتوکی (نامہ نگار)غیر قانونی طریقے سے درجنوں خواتین کے نام پرسمیں جاری شہری نے معاملہ سامنے آنے پر ایف آئی اے کو تحریری درخواست دیدی ایف آئی اے لاہورکے سائبرکرائم ونگ نے تحقیقات شروع کردیں خواتین کے نام پرمختلف کمپنیو ں کی سمیں جاری ہوئیں ان جاری شدہ سیمیں پرفیک ٹرانزیکشن کرنے کیلئے اکاؤنٹ بھی بنے ہوئے ہیں جبکہ فیملیزکومعلوم بھی نہیں کہ انکے نام پر کئی سالوں سے سمیں ایکٹیو ہیں۔