چونیاں(نامہ نگارخصوصی)نائب تحصیلدارمہرمحمد مشتاق کوسب رجسٹرار کا اضافی چارج دیدیا گیا۔ڈپٹی کمشنر قصورکی طرف سے جاری کردہ لیٹرکے مطابق چونیاں کے علاقہ تلونڈی میں تعینات محمد مشتاق نائب تحصیلدار کو اضافی چارج دیکر سب رجسٹرارتعینا ت کردیا ہے جس کاچارج ملتے ہی محمد مشتاق نے اپنا کام شروع کردیا ہے۔سب رجسٹرارکااضافی چارج ملنے پرمعززین علاقہ ودیگر سیاسی وسماجی تنظیموں کے نمائندگان نے مبارکباددی۔