نارنگ منڈی:قاری الیاس کی  زیر صدارت امن کمیٹی کا اجلاس

نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت) چوہدری سخاوت علی ڈگرا کی سرپرستی میں امن کمیٹی کااجلاس قاری الیاس شاہدکی ز یر صد ا رت ممبرامن کمیٹی میاں شفاعت علی کی رہائشگاہ پرہواجس میںفرقہ واریت کے خاتمے کیلئے نوجوان کرداربارے تبادلہ خیال کیاگیا۔سوشل میڈیافرقہ واریت کیلئے موثر ہتھیارہے اس سے بچنے کیلئے ہمیں خود سے کوشش کرنی ہوگی ۔امن کمیٹی کے ممبر ا ن بین المسالک امن کے قیام کیلئے مثالی کرداراداکررہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن