انتظامیہ کی مبینہ غفلت، غلہ منڈی  الہ آباد خستہ حالی کا شکار

الہ آباد ،ٹھینگ موڑ (نمائندہ نوائے وقت) غلہ منڈی الہ آباد ضلعی اور تحصیل انتظامیہ کی نااہلی کی وجہ خستہ حالی کاشکارمارکیٹ کمیٹی چونیاں یہاں سے ٹیکس وصول ضرور کرتی ہے لیکن سہولیات دینے سے گریزاں ہے۔ غلہ منڈی الہ آبادجہاں پر روزانہ کی بنیاد پر کروڑوں روپے کاکاروبار ہوتاہے ملک بھر سے دور درازعلاقوں سے بیوپاری آتے ہیں منڈی میں گٹر سسٹم نہ ہونے کی وجہ ان کو پریشیانی کاسامنا کرنا پڑتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن