فلسطین کی آزادی پوری دنیا کے مسلمانوں کا مطالبہ ہے:عبد الوحید شاہد روپڑی 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلحدیث کے امیر حافظ عبد الوحید شاہد روپڑی ناظم اعلیٰ سلمان شاکر سمیت دیگر نے کہا فلسطین کی آزادی ہی پوری دنیا کے مسلمانوں کا مطالبہ ہے۔ ہم سعودی ولی عہدشہزادہ محمد سلمان کے اسرائیل کے حوالے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن