واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ میں وبا کے دوران جنسی پارٹیوں میں شرکت کرنے اور کرونا ویکسین سے متعلق جھوٹ پکڑے جانے پر امریکہ کی دوا ساز کمپنی سیگا ٹیکنالوجیز نے بھارتی نڑاد ڈاکٹر جے ورما کو ایگزیکیٹو وائس پریذیڈنٹ کے عہدے سے برطرف کردیا نیویارک کے میئر کے سابق مشیرِ صحت بھارتی نڑاد ڈاکٹر جے ورما کی پریشانیاں بڑھ گئیں۔بھارتی نڑاد ڈاکٹر جے ورما کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔