غیرقانونی تارکین وطن کا معاملہ ٹرمپ کی کملاہیرس پر پھر کڑی تنقید

Sep 30, 2024

  واشنگٹن (آئی این پی ) غیر قانونی تارکین وطن کے معاملے پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائب صدر کملا ہیرس کو پھر تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تارکین وطن کے بارے میں جو میں کہہ رہا ہوں اب وہی باتیں کملا ہیرس کر رہی ہیں، کملا ہیرس کا میکسیکو سرحد کا دورہ کرنا ذہنی پسماندگی کو ظاہر کرتا ہے۔

مزیدخبریں