مظفرآباد (این این آئی )آزادکشمیر میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و اپوزیشن لیڈر آزادکشمیر اسمبلی خواجہ فاروق احمد کیخلاف پنجاب پولیس نے بانی چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے دی پرامن احتجاج کی کال پر گرفتار کر کے ایف آئی آر دیدی۔
آزاد کشمیر میں اپوزیشن لیڈرخواجہ فاروق احمد گرفتار
Sep 30, 2024