پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے  زائد بچے دل کی بیماریوں کے  ساتھ پیدا ہوتے ہیں: طبی ماہرین  

Sep 30, 2024

کراچی (این این آئی)پاکستان میں سالانہ 75 ہزار سے زائد بچے دل کی بیماریوں کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں۔طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں پیڈیاٹرک کارڈک سرجنز کی تعداد بہت کم ہے جس کی وجہ سے بچوں کی پیچیدہ سرجریز ملک میں ریفر نہیں کی جاتیں۔

مزیدخبریں