بانی کی کال پر 2 اکتوبر کو فیصل آباد‘ ملتان میانوالی میں بڑا احتجاج ہو گا: وقاص اکرم

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ حکومتی جبر کے باوجود راولپنڈی آنے والوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ اگلا احتجاج دو اکتوبر کو میانوالی‘ فیصل آباد اور ملتان میں ہو گا۔ تحریک انصاف کا احتجاج پوری دنیا دیکھے گی۔ 

ای پیپر دی نیشن