کرک( نامہ نگار)تیل وگیس نکالنے نوالی مول کمپنی میں بڑے پیمانے پر کرپشن اور بے ضابطگیوں کا انکشاف۔ دائر درخواست پر مول کمپنی کے اعلی افسران کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرکے سی سی پی او اسلام اباد 3 اکتوبر سے قبل گرفتار کرکے پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔