کرک‘ تیل وگیس نکالنے والی کمپنی میں کرپشن ‘بے ضابطگیاں ‘ افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری

Sep 30, 2024

کرک( نامہ نگار)تیل وگیس نکالنے نوالی مول کمپنی میں بڑے پیمانے پر کرپشن اور بے ضابطگیوں کا انکشاف۔ دائر درخواست پر مول کمپنی کے اعلی افسران کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرکے سی سی پی او اسلام اباد 3 اکتوبر سے قبل گرفتار کرکے پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔

مزیدخبریں