ڈپٹی کمشنر اٹک آج فتح جنگ میں کھلی کچہری لگائیں گے

فتح جنگ (نامہ نگار) ڈی سی اٹک را عاطف رضا آج بروز پیر صبح نو بجے ٹی ایم اے کے جناح ہال میں کھلی کچہری میں مختلف صوبائی محکموں کے خلاف عوامی شکایات کی سماعت کیلئے کھلی کچہری منعقد کر رہے ہیں جس میں وہ عوامی مسائل اور مختلف محکموں کے خلاف سائلین کی شکایات سنیں گے کھلی کچہری کے موقع پر تمام محکمہ جات کے افسران بھی موجود ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن