گوجرخان (نامہ نگار)چوہدری علی رضا کی مہمان نوازی مدتوں یاد رہے گی چوہدری علی رضا نے اپنی محنت لگن اور دیانت داری سے ایکمہ وائق یوکے کی بزنس کمیونٹی میں اپنا ایک منفرد مقام بنایا ہے اور دیار غیر میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے ان کا کردار قابل ستائش ہے ان خیالات کا اظہار سابقہ چیئرمین بلدیہ گوجرخان حاجی محمد شاہد صراف نے ایکمہ وائق یوکے کے ممتاز بزنس مین چوہدری علی رضا کی جانب سے ان کے اورگرداورراجہ شاہد محمود کے اعزاز میں ایکمہ وائق بٹ کڑاہی یوکے میں دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیاعشائیہ میں رضوان سلیم بٹ سید ندیم حسین شاہ حاجی محمد اقبال حسن حسین قریشی محمد سعید چیمہ حاجی محمد زبیر قریشی راجہ قاسم حسین لیڈیوکے نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔