ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)محلہ بنی ٹیکسلاکی مشہورشخصیات ملک عمرفاروق کالااورملک محمدسعیدکی والدہ مرحومہ کومقامی قبرستان میںسپردخاک کر دیا گیا،نمازجنازہ کی امامت سابق خطیب اعلی مرکزی جامع مسجدواہ کینٹ مولاناقاضی عبدالوحیدنے کرائی ،نمازجنازہ میں مسلم لیگ ق کے مرکزی سیکرٹری اطلا عات ملک غلام مصطفی،معروف شخصیات شیخ وقاراحمد ،بابوملک محمداشرف،سابق چیئرمین بلدیہ ٹیکسلاشیخ وحیدالدین،کوہستان گروپ کے چیئرمین حاجی ملک نصیرالدین،چیئرمین ملک محمددائوداعوان،حاجی سیٹھ ملک غلام حیدرنمبردار،حاجی محمدایوب صراف سدابہار ،حاجی ملک اخترمحمود،ملک شوکت آف نوا ب آباد،ملک حمزہ ربانی،ملک عامر،ملک محمدنواز، سردارزبیر محمودخان، ملک طاہرمحمودطاہری،ملک مبشر سلیم،شیخ وسیم حیات پاشا،شیخ عمرفاروق سلفی،شیخ برکت حیات،شیخ عمارسعید، شیخ شوکت اللہ مدنی، محسن حیات، سکندر شیخ،ملک ظفرمحمودآف کوہاٹ، حاجی ملک امجدیوسف ،ملک اظہریوسف،سابق ممبر میونسپل کمیٹی حاجی میرظفر اقبال، سردارامجد نواز خان ،عبداللہ خان،سیدعارف حسین شاہ بخاری ،تنویر شہزاداعوان آف بانیاں،حاجی ملک محمدندیم کوہستانی ،معروف سیاسی رہنماء حاجی ملک عارف جمیل ،ملک طارق محمود، ملک اظہربھٹہ،حاجی شیخ ساجدمحمود ،حاجی بابارب نوازملنگی،ملک محمدرفیق گجر سمیت علاقہ بھرکے لوگوںنے کثیرتعدادمیںشرکت کی۔