انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستاہوگیا۔

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 64 پیسے کا تھا۔

ای پیپر دی نیشن