شام میں امریکہ جسے ”بادشاہ“ چاہے گا وہی ہوگا: امین فہیم

اسلام آباد(آئی این پی) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتوں کو مل کر پرامن طریقے سے کراچی کے حالات بہتر بنانے چاہئیں‘ شام میں امریکہ جسے بادشاہ چاہے گا وہی ہوگا‘ مہاجر لبریشن آرمی پر وزیر داخلہ کے بیان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔ پارلیمنٹ ہاﺅس میں صحافیوں سے گفتگو کررتے امین فہیم نے کہا کہ اگر کراچی میں آپریشن سے کسی جماعت کو شکایت ہے تو حکومت کو اس کی بات سننی چاہئے۔ اس معاملے پر پوائنٹ سکورنگ نہیں کرنی چاہئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...