جسٹس آصف سعید کھوسہ، سیکرٹری پرائم منسٹر ناصر کھوسہ کی والدہ انتقال کر گئیں، نمازجنازہ آج ہو گی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ کے جسٹس آصف سعید کھوسہ، سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر ناصر محمود کھوسہ اور سابق آئی جی بلوچستان طارق محمود کھوسہ کی والدہ انتقال کر گئیں۔ ان کی نمازجنازہ آج 31اگست ہفتہ کو ڈبلیو بلاک ڈی ایچ اے لاہور میں ادا کی جائے گی۔ وزیراعظم نوازشریف، وزیراعلیٰ شہبازشریف، چیف جسٹس افتخار چودھری، اعلیٰ عدالتی اور حکومتی شخصیات نے ان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...