کنٹرول لائن: 2 روزہ خاموشی کے بعد پھر بھارتی فائرنگ

کنٹرول لائن: 2 روزہ خاموشی کے بعد پھر بھارتی فائرنگ

جموں (ایجنسیاں) بھارتی فوج نے 2 روز کی خاموشی کے بعد کنٹرول لائن پر پلن والا سب سیکٹر میں سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی ہے اور الزام لگایا ہے کہ پہلے فائرنگ پاک فوج نے کی۔لنجوٹ سیکٹر راولا کوٹ پر بھی بھارتی فوج نے دوبارہ فائرنگ اور گولہ باری کی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
بھارتی فائرنگ

ای پیپر دی نیشن