بھارت نے اپنا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلاءمیں بھیج دیا

بھارت نے اپنا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلاءمیں بھیج دیا

 نئی دہلی(اے این این) بھارت نے اپنا پہلا دفاعی سیٹلائٹ خلاءمیں بھیج دیا ۔ یہ دفاعی مواصلاتی سیٹلائٹ فرنچ گینی اسپیس سنٹر سے آریان راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا جسے ہندوستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے ایسرو نے بنایا ہے۔ ہندوستانی ذرائع کے مطابق اس سیٹلائٹ سے ہندوستان کی بحری سکیورٹی اور بحری انٹلجنس میں کافی بہتری آئے گی۔ یہ سیٹلائٹ ہندوستانی بحریہ کے مقاصد کے لئے بنایا گیا ہے اور یہ ہندوستانی فوج کا پہلا مواصلاتی سیارچہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...