شاہراہ دستور کی کلیئرنس، عوامی تحریک نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا

Aug 31, 2014

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں جاری ممکنہ ماورائے آئین اقدام کو روکنے کے خلاف کیس میں عدالتی حکم پر پاکستان عوامی تحریک نے شاہراہ دستور کی ایک سائیڈ کھولنے سے متعلق اپنا 6 صفحات پر مشتمل جواب جمع کرا دیا ہے۔

مزیدخبریں