راولپنڈی (سلطان سکندر) پنجاب کے سابق گورنر اور وزیراعلیٰ ملک غلام مصطفیٰ کھر اچانک دوبئی روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ معروف کشمیری ماہر امراض قلب ڈاکٹر شال سے طبی معائنہ کرائیں گے۔
مصطفیٰ کھر کی اچانک دبئی روانگی کشمیری ڈاکٹر سے طبی معائنہ کرائیں گے
Aug 31, 2014