گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی ) دھلے میں نشی بھائی نے کپڑے استری نہ کرنے پر حقیقی بہن کو فائرنگ کر کے موت کی نیند سلا دیا۔ محلہ رسولپورہ کا شکیل نشے کا عادی تھا بہن نبیلہ کو کپڑے استری کرنے کا کہا لیکن مصروف ہونے کے باعث نبیلہ نے انکار کیا۔مقدمہ درج کر لیا تا حال ملزم فرار ہے۔