ملتان (سپیشل رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان نے مولانا فضل الرحمن کے خلاف مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر ایس ایچ او تھانہ چہلیک سے 10 ستمبر تک جواب طلب کر لیا ہے۔
فضل الرحمن کیخلاف مذہبی منافرت کے تحت اندراج مقدمہ کی درخواست عدالت نے پولیس سے جواب طلب کرلیا
Aug 31, 2014