نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما شاہنواز حسین نے کہا ہے کہ ہم ایسے ملک سے اچھے تعلقات نہیں رکھ سکتے جو ہماری سرحدوں پر حملے کرتا ہے۔ پاکستانی حکومت عمران خان اور طاہرالقادری کے حملوں کی زد میں ہے۔ نوازشریف اپنی وزارت عظمیٰ کو بچانے کیلئے ہاتھ پائوں مار رہے ہیں۔