ڈیرہ اسماعیل خان (ثناء نیوز) ڈیرہ سے ژوب جانیوالے ڈنمارک کے رہائشی میاںبیوی کودرابن پولیس نے بغیرسفری دستاویزات سفرکرنے پر گرفتارکرنے کے بعدرہاکردیا۔تفصیلات کے مطابق ڈنمارک کے رہائشی جیکب اوراسکی بیوی کیرولین ڈیرہ سے براستہ ژوب بلوچستان جارہے تھے کہ تھانہ درابن پولیس نے انکوروک کرسفری دستاویزات طلب کیں، نہ ہونے پرگرفتارکرلیا۔