جھنگ (نامہ نگار ) حساس اداروں نے کارروائی کرکے القاعدہ کا دہشتگرد گرفتار کرکے اس سے نقشے اور اسلحہ برآمد کرلیا ، ملزم مدرسوں میں لڑکوں کو اسلحہ کی ٹریننگ دیتا تھا۔ چوک فوارہ سے القاعدہ سے تعلق رکھنے والا عمرعبداللہ نامی دہشتگرد گرفتار کرکے اسکے قبضے سے اسلحہ اور اہم نقشے برآمد کرلئے ہیں۔