اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے رات گئے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ عمران اور طاہر القادری کی گرفتاری کا کوئی فیصلہ ہوگا۔
مجھے نہیں لگتا عمران اور طاہر القادری کو گرفتار کیا جائیگا: سعد رفیق
Aug 31, 2014