حلف اٹھاتے ہی ضلع ناظم پشاور کی جیب کٹ گئی

Aug 31, 2015

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) حلف اٹھاتے ہی پشاور کے ضلع ناظم سے ہاتھ ہو گیا اور ارباب عاصم کی جیب کٹ گئی، جیب کترا 70ہزار روپے، اے ٹی ایم کارڈ اور قومی شناختی کارڈ لے اڑا۔ واقعہ کا مقدمہ تھانہ فقیر آباد میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔

مزیدخبریں