مریدکے (نامہ نگار) باﺅلے کتے کے کاٹنے سے 4 سالہ بچہ زندگی کی بازی ہار گیا۔ تفصیل کے مطابق محلہ نور پارک میں تاجر عبدالمنعم مغل کی سکول ٹیچر اہلیہ 4 سالہ بیٹے کے ساتھ جارہی تھی راستے میں کمسن بچے کو باﺅلے کتے نے کاٹ لیا۔ مناسب علاج نہ ہونے سے زہر جسم میں پھیل گیا جس کے باعث کمسن گزشتہ روز دم توڑ گیا۔
بچہ جاں بحق