قلات (نوائے وقت رپورٹ) قلات کے علاقے دشت گوراق میں گزشتہ روز دو گروپوں میں مسلح تصادم ہوا جس میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دونوں گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ زمین کے تنازع پر ہوا۔
2 افراد ہلاک
قلات: 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 2 افراد ہلاک
Aug 31, 2015