لاہور(آن لائن) برطانےہ مےں سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کی جانب سے مبینہ قادےانےت نوازی کرنے پر لاہور ہائی کورٹ بار کی انسانی حقوق کمےٹی کے شرےک چےئرمےن صاحبزادہ مےاں محمد اشرف عاصمی اےڈووکےٹ نے انہیں قانونی نوٹس بھےجا ہے۔ نوٹس میں ان سے وضاحت مانگی گئی ہے کہ وہ دو ہفتے کے اندر اپنے قادےانی نواز بےان کی وضاحت کرےں کےونکہ آئےن اور اسلام کی رو سے نبی پاکﷺ کو آخری نبی نہ ماننے والا دائرئہ اسلام سے خارج ہے۔ انہوں نے قانونی نوٹس مےں یہ وضاحت بھی مانگی ہے کہ وہ اپنے بےان کی ویڈےو بھےجےں۔ اگر اےسا نہ کےا تو اُن کے خلاف کرےمنل کارروائی کے لےے عدلےہ سے رجوع کےا جائے گا۔ وزارت داخلہ و خارجہ کے ذرےعے انہیں واپس لاےا جائے گا۔
قانونی نوٹس