کابل (اے ایف پی) افغانستان میں 2012ء میں طالبان کے ہاتھوں اغوا ہونیوالے امریکی جوڑے کی ویڈیو جاری ہوئی ہے۔ کینیڈین جوشا بوئلے اور اسکی امریکی اہلیہ کیٹلان نے مطالبہ کیا ہے ہماری حکومتیں کابل پر دبائو ڈالیں کہ وہ پکڑے گئے عسکریت پسندوں کو پھانسی دینے کی پالیسی بدلیں۔