قومی باڈی بلڈنگ ٹیم کو ایشین چیمپئن شپ میں شرکت کی اجازت مل گئی

Aug 31, 2016

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی باڈی بلڈنگ ٹیم کو حکومتی اجازت نامہ موصول ہوگیا۔بھوٹان میں کھیلی جانے والی ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پانچ رکنی پاکستانی ٹیم کل روانہ ہوگی، دستہ میں 3کھلاڑی اور دو آفیشلز شامل ہیں، جونیئر کیٹگری میں ذیشان محمود،سینئرز کیٹگری میں حافظ محمد فرقان جبکہ فٹنس فزیک کیٹگری میں محمد آفاق پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

مزیدخبریں