سنی تحریک یکم ستمبر سے ’’ہفتہ تحفظ ختم نبوت ‘‘ منائے گی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان سنی تحریک کے ترجما ن شیخ محمد نواز قادری کے مطابق سنی تحریک کل سے ہفتہ '' عقیدہ تحفظ ختم ء نبوت '' منائے گی۔مختلف علاقوں میں عقیدہ ختم نبوتﷺ کے اعنوان سے جلسے،سیمینارز،کانفرنسیں اور مظاہرے کئے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن