احتساب ریلی کا شاہدرہ پہنچنے پر بھرپور استقبال کیا جائے گا : فرخ جاوید

Aug 31, 2016

لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک انصاف لاہورکے سابق سیکریٹری اطلاعات فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ تین ستمبرکو عمران خان کا شاہدرہ پہنچنے پرتاریخی استقبال کیا جائے گا اورہرطرف انسانوں کا سمندرہوگا اورتحریک احتساب کو منطقی انجام تک پہنچا کردم لیں گے کیونکہ کمیشن والا شیرپانامہ لیکس کے شکنجے میں بری طرح پھنس گیا ہے اب بھاگنے نہیں دیں گے۔

مزیدخبریں