دوسری جنگ عظیم: ناگاساکی پر امریکی ایٹمی حملے میں بچ جانیوالا جاپانی ڈاکیا انتقال کر گیا

Aug 31, 2017

ٹوکیو (اے ایف پی) جاپانی شہر ناگاساکی پر امریکی ایٹم بم حملے کے دوران ایک میل دینے والا زندہ بچنے والا ڈاکیا تانی گوچی 88 برس کی عمر میں انتقال کر گیا۔ وہ جوہری ہتھیاروں کے خلاف مہم کے سب سے بڑے حمایتی تھے۔ انہیں کینسر تھا۔نوبل انعام کے لیے بھی ان کا نام زیرغور رہا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران ان کی عمر 16 برس تھی۔ جب بم گرا تو ان کی کمر اور بائیں بازو کی جلد جل گئی لیکن خوش قسمتی سے جان بچ گئی تھی۔

a

مزیدخبریں