;;فوج میں اصلاحات کا پروگرام جلد شروع ہوگا: بھارتی وزیر دفاع

Aug 31, 2017

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارتی وزیر دفاع ارون جیٹلے نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی حربی طاقت اور صلاحیت میں اضافہ کرنے کے لئے اصلاحات کا ایک پروگرام جلد شروع ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالہ سے کمیٹی کی اکثر سفارشات منظور کر لی گئی ہیں جن پر جلد عملدرآمد کا مرحلہ شروع ہوگا۔ان اصلاحات کے تحت فوج کے کئی بیسز کی تعمیر نو کی جائے گی۔

مزیدخبریں