لیڈی ڈیانا کی برسی:دونوں بیٹوں اور بہو نے ان کے پسندیدہ باغ میں پھول لگائے

Aug 31, 2017

لندن (عارف چودھری) شہزادی ڈیانا کی 20ویں برسی پر ان کے دونوں بیٹوں اور بہو نے ان کے پسندیدہ باغ جس میں لیڈی دیانا نے خود بھی پھول لگائے تھے کنگسٹن میں واقع جہاں آخی وق تک رہتی نھیں کا دورہ کیا بارش ہو رہی تھی جس کی وجہ سے انہوں نے چھتریاں تانی ہوئی تھیں۔

مزیدخبریں