;;سپریم کورٹ نے ریلوے اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ پر رپورٹ طلب کر لی

کراچی (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ نے ریلوے اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق درخواست پر آئندہ سماعت تک متعلقہ حکام سے انسپکشن رپورٹ طلب کر لی۔کراچی رجسٹری میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔دوران سماعت پاکستان ریلوے ایمپلائز کوآپریٹو ہاسنگ سوسائٹی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ڈی سی ریلوے نے 4ایکڑ اراضی غیر قانونی الاٹ کی۔ ضلع ملیر میں واقع اراضی کسی فرد کو الاٹ کرنے کا اختیار نہیں۔ کمیٹی نے سابق صوبائی محتسب سندھ پیر علی شاہ کے خلاف اختیارت کے ناجائز استعمال سے متعلق انکوائری رپورٹ پیش کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...