آئےسکو کے وفات پانے والے ملازمےن کے بچوں مےں تقرر نامے تقسےم

Aug 31, 2017

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)آئےسکو کے قائم مقام چےف اےگزےکٹو خالد نذےرنے کہا ہے کہ دوران ڈےوٹی شہےد ہونے والے اور طبعی طور پر وفات پانے ملازمےن کے بچوں کو باعزت روزگار کی فراہمی آئےسکو کا خاصہ رہا ہے ، ملازمےن کے بچوں کو روزگار کی فراہمی ان کا بنےادی حق ہے اور آئےسکو انتظامےہ اس پہ کوئی سمجھوتہنہےں کر ے گی ، ان خےالات کا اظہار آئےسکو چےف نے آئےسکو ہےڈ آفس مےں دوران ڈےوٹی شہےد ، معذور اور طبعی طور پر وفات پانے والے ملازمےن کے بچوں مےں نوکری کے تقرر نامے تقسےم کرنے کے لئے منعقدہ تقرےب سے خطاب کر تے ہوئے کےا ۔ آئےسکو ہےڈ آفس مےں گزشتہ روز آئےسکو کے وفات پانے والے ملازمےن کے بچوں مےں تقرر نامے تقسےم کئے گئے ، مجموعی طور پر 16ملازمےن کے بچوں اور بچےوں کو انکی کی قابلےت کے مطابق بھرتی کےا گےا ہے ، تقرر نامے حاصل کرنے والوں مےں عاصم جاوےد،عثمان جاوےد اکاونٹ اسٹنٹ ،محمد طارق سب انجےنئر ، ےوسف جان بابر کمرشل اسٹنٹ ، محمد جنےد، تسمےہ امےن اےل ڈی سی کمرشل، عتےق انصر، سلمہ نورےن ،زےبا خانم اےل ڈی سی اےگزےکٹو، دانش علی ، محمد وقاص متےن وقاص، عمران علی اے اےل اےم ، رمےض راجہ اےس اےس اے، اور احمد حسن بل ڈسٹری بےوٹر شامل ہےں۔

مزیدخبریں